جہلم

چوہدری عمران ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ساتھ مشترکہ کارروائی، مضرِ صحت سپاری اور گٹکا فروخت

چوہدری عمران ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ساتھ مشترکہ کارروائی، مضرِ صحت سپاری اور گٹکا فروخت کرنے والا ملزم گرفتار،

ملزم کے قبضہ سے مضر صحت سپاری و گٹکا برآمد کر لیے گئے،ملزم کے خلاف پنجاب فوڈ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،

عوام کی صحت سے کھیلنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد جاری رہے گا،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You