جہلم

چوہدری عمرآن ایس ایچ او تھانہ سول لائنز پولیس نے ڈالا کلچر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 03 ملزمان کو گرفتار

جہلم پولیس کا ڈالا کلچر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری، تھانہ سول لائنز پولیس کی اہم کارروائی،03 ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ اور ڈالا قبضہ پولیس میں لے لیا گیا،

چوہدری عمرآن ایس ایچ او تھانہ سول لائنز پولیس نے ڈالا کلچر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 03 ملزمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان کے قبضے سے 01 عدد پسٹل 30 بور، 01 عدد رائفل 223 بور معہ 130 روند،05 عدد میگزینز اور بنڈوریل برآمد کر لیے گئے جبکہ ویگو ڈالا بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا،

ملزمان کے خلاف تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج،مزید تفتیش جاری،

قانون کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے یا اپنی مرضی سے قانون نافذ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی قانون شکن عناصر کے خلاف سخت سے سخت قانون کارروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈی پی او جہلم

*کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے یا اپنی طاقت کے بل بوتے پر قانون کی خلاف ورزی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور قانون کی بالادستی جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری*

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You