جہلم

چوہدری ذوالفقار چشتی کو آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ جہلم

چوہدری ذوالفقار چشتی کو آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ جہلم کا سینئر نائب صدر بنادیا گیا۔

ملک افتخار حسین جہلم چوہدری ذوالفقار چشتی کو ان بطور رکن آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ جہلم میں بہترین کارکردگی کی بناء پر صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ جہلم ملک افتخار حسین نے سینئر نائب صدر کی ذمہ داری سونپ دی اس موقع پر ملک افتخار حسین کا کہنا تھا کہ ہمیں امید ہے کہ چوہدری ذوالفقار چشتی پہلے سے بڑھ کر اپنی صلاحیتوں کو ایسوسی ایشن کی بہتری کے لیئے دن رات استعمال کریں گے۔ اس موقع پر ایسوسی ایشن کے دیگر نمائندوں نے مبارک باد پیش کی اور بطور میڈیا ایڈوائزر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ جہلم میں محمد زاہد خورشید پرنسپل اثریہ سکولز اینڈ کالج جہلم مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

جہلم : (محمد زاہد خورشید)

MKB Creation

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

MKB Creation
Back to top button

I am Watching You