نگران وزیر اعلی میڈیا ٹاک
پٹرولنگ کے لئے پولیس کو فنڈ مل رہا ہے،ابھی کوئی ایشو نہیں ہے پنجاب میں جرائم میں 40فیصد کمی ائی ہے
ائی جی پنجاب کی ٹیم جرائم 30فیصد تک نیچے لائے ہیں
تھانوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کے معاملہ پر سیکرٹری انرجی پہلے ہی کام کر رہے ہیں