اہم خبریںپنڈدادنخان

پولیس خدمت مرکز جہلم میں کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کے لئے آنے والا مجرم اشتہاری گرفتار کرلیا گیا

پولیس خدمت مرکز جہلم میں کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کے لئے آنے والا مجرم اشتہاری گرفتار کرلیا گیا

اخلاق احمدکا ریکارڈ چیک کرنے پر مذکورہ اشتہاری مجرم نکلا،
مجرم اشتہاری لڑائی جھگڑے کے مقدمہ میں2022 سےمدینہ ٹاؤن پولیس کو مطلوب تھا،
جہلم پولیس نے مجرم اشتہاری کو فوراً گرفتار کر کے تھانہ منتقل کر دیا،
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی خدمت مرکز جہلم کے اہلکاروں کو شاباش،
اشتہاری مجرامان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے گا،

رپوٹ : عمران حیدرببلی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You