اہم خبریںجہلم

پولیس تھانہ منگلا کینٹ کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

پولیس تھانہ منگلا کینٹ کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اسد خان کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے02کلو40گرام چرس برآمد،

ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،

یقینی بنایا جائے گا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے ،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You