پنڈدادن خان مسلم لیگ ن کی لیڈر شپ غاہب سابقہ وزیر اعلی بلوچستان عبدالملک پینوال پہنچ گے
پنڈدادن خان مسلم لیگ ن کی لیڈر شپ غاہب سابقہ وزیر اعلی بلوچستان عبدالملک پینوال پہنچ گے
پنڈدادن خان سابقہ وزیر اعلی بلوچستان عبدالملک گوجرانوالہ میں پی ڈی اہم کے جلسہ میں شرکت کریں گے
پنڈدادن خان مسلم لیگ ن کے گڑھ میں کارکن مقامی قیادت کو تلاش کرتے رھے
پنڈدادن خان پی ڈی اہم کے زیر اہتمام گوجرانوالہ میں ھونے والے جلسہ میں شرکت کے لئے نشینل پارٹی کے سربراہ سابقہ وزیر اعلی بلوچستان عبدالملک پینوال پہنچ گے جہاں پر ان بھرپور استقبال کیا گیا سابقہ وزیر اعلی بلوچستان عبدالملک پینوال سے گوجرانوالہ جلسہ میں شرکت کے روانہ ھوں جبکہ مسلم لیگ ن کا گڑھ سمجھانے جانی والی تحصیل پنڈدادن خان سے مسلم لیگ ن کی مقامی قیادت غاہب ھے اور کارکن قیادت کو تلاش کرنے میں مصروف ہیں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی بڑی تعداد جلسہ میں جانے کے لیے آمادہ تھی مگر قیادت کی عدم دلچسپی اور رابطہ نہ ھونے سے کارکن شاید مایوسی کا شکار ہیں جبکہ سابقہ اہم این اے نوابزادہ راجہ مطلوب مہدی اہم پی اے پی پی27 حاجی ناصر محمود للہ کی لاہور پہچانے کی اطلاعات ہیں جہاں سے وہ مسلم لیگ ن کی مرکزی ریلی کے ساتھ جلسہ میں شرکت کریں گے
نیر اعوان پنڈدادن خان