اہم خبریںپنڈدادنخان

پنڈدادن خان : مسلح ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ جاری کاینالوانہ میں مسلح ڈکیتی کی بڑی

پنڈدادن خان : مسلح ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ جاری کاینالوانہ میں مسلح ڈکیتی کی بڑی واردات

پنڈدادن خان مسلح ڈاکوں سید سجاد شاہ کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کا سونا نقدی لوٹ کر فرار اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بناتے رھے اعلی آحکام نوٹس لیں

پنڈدادن خان : (عمران حیدرببلی) تحصیل بھر میں مسلح ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ تسلسل سے جاری ھے گزشتہ رات نواحی گاوں کاینالوانہ میں مسلح افراد نے سید سجاد حسین شاہ کے گھر سے گن پوائنٹ پر لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور نقدی لوٹ لی جبکہ ڈاکو مبینہ طور پر سید سجاد شاہ کو تشدد کا نشانہ بناتے رھے تحصیل پنڈدادن خان میں مسلح ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ کئی ماہ سے جاری ھے سماجی حلقوں نے اعلی آحکام سے مطالبہ کرتے ھوے کہا کہ تحصیل پنڈدادن خان میں امن وامان کے قیام کے لیے خصوصی اقدامات کئے جائیں اورشہریوں کو تحفظ فراہم کیا جاے ۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You