پنڈدادنخان. نواحی قصبہ جلالپور شریف میں گھریلو ناچاقی پر 28 سالہ خاتوں نے خودکشی کرلی
پنڈدادنخان.مرنے والی خاتوں کی کچھ عرصہ قبل شادی ھوئی تھی
پنڈدادنخان.جلالپور پولیس موقع پر پہنچ گٸی پنجاب فرانزک ٹیم کے علاوہ ڈی ایس پی پنڈدادن خان.اورتھانہ جلالپورشریف کے ایس ایچ او نے ضروری کارواٸی کے بعد نعش پوسٹ مارٹم کیلٸے ٹی ایچ کیو روانہ کردی(رپورٹ عمران حیدرببلی) پنڈدادنخان