پنجاب

پاکستان میں جمہوریت کی درجہ بندی میں مزید کمی

پاکستان میں جمہوریت کی درجہ بندی میں مزید کمی ہو گئی۔

اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی جمہوریت کی درجہ بندی 3.25 سے کم ہو کر 2024 میں 2.84 رہ گئی۔

رپورٹ میں عام انتخابات 2024ء کے دوران پُر تشدد واقعات اور سیاسی عدم استحکام کو اس کمی کی بڑی وجوہات قرار دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق8 فروری 2024ء کے انتخابات کے دوران ملک میں پُر تشدد واقعات پیش آئے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انتخابات سے قبل ایک سیاسی رہنما کو جیل بھیجنے سے بھی جمہوری عمل مزید متاثر ہوا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You