
شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی کمانڈ میں جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
نوجوان نسل کے دشمن 2 منشیات فروش گرفتار
2ملزمان سے 40لیٹر سے زائد شراب برآمد
ملزمان پابند سلاسل
جہلم پولیس تفصیلات کے مطابق حسن رضا ASIتھانہ جلالپور شریف نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عبد الکریم ولد عبدالمجید ساکن محلہ نثار آباد پنن وال تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم سے 31.5لیٹر شراب برآمد کر کے 2مقدمات درج کر لیے۔
2-انصر اقبال ASIتھانہ جلالپور شریف نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ساجد علی ولد محمد یعقوب ساکن نواں گراں پنن وال تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم سے10لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا.
رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب