
رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
ناجائز اسلحہ رکھنے والے 3 کس ملزمان سمیت 2 کس منشیات فروش جہلم پولیس کی حراست میں
تفصیلات کے مطابق:
تھانہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2 کس ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان (1) محمد الیاس ولد فتح محمد ساکن جگتہ جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے رائفل 8mm معہ راونڈز برآمد اور (2) محمد افضال ولد فتح محمد ساکن جگتہ جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 13 عدد راونڈز رائفل 8mm برآمد
تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم اسد اللہ ولد اعظم خان ساکن ضلع باجوڑ ایجنسی کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم عمر فاروق ولد محمد رفیق ساکن میجر نواز شہید کالونی جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 9 لیٹر شراب برآمد
تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم شفاعت محمود ولد خالد محمود ساکن مشین محلہ نمبر 3 جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 5 لیٹر شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیےگئے۔
ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری




