کالم/مضامین

نئے سال 2021 کے موقع پر سینئر صحافی جاوید صدیقی کا پیغام

نئے سال 2021 کے موقع پر سینئر صحافی جاوید صدیقی کا پیغام

سن دوہزار بیس گزر گیا پورے سال ڈاؤن سائزنگ سے متاثر ہونے والے بیشتر صحافی حضرات اور میڈیا پرسن مشکلات مصائب اور ذہنی و مالی اذیت کا شکار رہے جو تاحال جاری ہےمیڈیا انڈسٹریز کے مالکان کا کیا ریاست پاکستان اور عدالت عظمیٰ احتساب کرنے کی جرأت رکھ سکتی ہے یا یہ قانون و اخلاقیات سے مبرا ہیں جبکہ بیروزگاری کا عمل تھمنے کا نام نہیں لے رہا اور جو بیروزگار ہوئے ان کا کوئی سننے والا نہیں کیا ادارے اور ذمہ داران بارگاہ الہیٰ میں جوابدہ نہیں کیا اسی لیئے پاکستان بنایا تھا کہ جس قدر دولتمند اور با اختیار ہو وہ انسانیت کی دھجیاں بکھیر دے اس میں سب سے زیادہ کردار میڈیا نے کیا ہے جو سیاستدانوں کے ساتھ ساتھ ریاست کو بھی دباؤ اور بلیک میل کرنے سے زرا بھی کتراتا نہیں آخر کیوں ریاستی ادارے اور عدالت عظمیٰ میڈیا کے سامنے بے بس کیوں آخر کیوں بے بس ہیں!!

جاوید صدیقی جرنلسٹ کالمکار مبصر محقق
تجزیہ نگار۔۔

ممبر کراچی یونین آف جرنلسٹ دستور اینڈ کراچی پریس کلب

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You