اہم خبریںجہلم

منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری،04 ملزمان گرفتار مجموعی طور پر 12کلو900 گرام چرس

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری،04 ملزمان گرفتار مجموعی طور پر 12کلو900 گرام چرس برآمد

کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےمنشیات فروش ملزم غوث عرف شکرا کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 05 کلو300 گرام چرس برآمد،

چوٹالہ پولیس نےکاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم محمد اکرام کو گرفتار کرلیا ،
ملزم سے 05 کلو100 گرام چرس برآمد کر لی گئی،

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم سید حیدر کوگرفتار کر لیا،
ملزم سے 01 کلو 300 گرام چرس برآمد کر لی گئی،

سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم بلال شبیر کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے 01 کلو 200 گرام چرس برآمد کر کی گئی ہے،

منشیات فروش معاشرے کاناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کا پولیس ٹیموں کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You