اہم خبریںجہلم

منشیات فروشوں کے خلاف مسلسل کریک ڈاون جاری،02منشیات فروش ملزمان گرفتار

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف مسلسل کریک ڈاون جاری،02منشیات فروش ملزمان گرفتار، 01کلو 560گرام چرس برآمد ،

سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ملزم افتخار احمد کو گرفتار کر لیا ،

ملزم سے 01کلو 260گرام چرس برآمد کر لی گئی ،

جبکہ

صدر پولیس نے کاروائی کرتے ملزم شبیر حسین کو گرفتار کر لیا ،

ملزم سے 300گرام چرس برآمد کر لی گئی ،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج ،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف آپریشن جاری ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمو د باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You