پنڈدادنخان

ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مجرم کو گرفتار کر لیا،مجرم کے قبضہ سے رائفل 223 بور

دوران سرچ آپریشن تھانہ پنڈ دادنخان پولیس کی اہم کارروائی ،سال2019 سے ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مجرم کو گرفتار کر لیا،مجرم کے قبضہ سے رائفل 223 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی،

مجرم گرفتار سے بچنے کے لیے روپوش تھا جس کو دوران سرچ آپریشن جدید سائنٹیفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رکھی جائیں گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You