سوہاوہ
ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار ،شراب

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار ،شراب برآمد
تھانہ سوہاوہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 20 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



