جہلم

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر پولیس کی احسن کارروائی، لاپتہ ہونے والا کمسن بچہ قلیل وقت میں بحفاظت بازیاب، والدین کے حوالے کر دیا

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر پولیس کی احسن کارروائی، لاپتہ ہونے والا کمسن بچہ قلیل وقت میں بحفاظت بازیاب، والدین کے حوالے کر دیا گیا،

جہلم :- تھانہ صدر کے علاقے سے ایک کمسن بچہ لاپتہ ہو گیا، جس کی اطلاع ملتے ہی تھانہ صدر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بچے کی تلاش شروع کر دی اور پیشہ ورانہ مہارت اور جدید ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے بچے کو قلیل وقت میں بحفاظت بازیاب کر لیا،

بچے کی بحفاظت بازیابی پر والدین نے جہلم پولیس کا شکریہ ادا کیا،

بچوں کی حفاظت اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ لاپتہ بچوں کی بحفاظت بازیابی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You