جہلم
مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ 220 گرام آئس برآمد کر لی گئی

ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،آئس برآمد
مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ 220 گرام آئس برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں،منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے،،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



