جہلم
مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،آئس برآمد

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،آئس برآمد
تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ 240 گرام آئس برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں،منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے،،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



