جہلم

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی ،چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی ،چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،مال مسروقہ بیچ کر حاصل کی گئی نقدی برآمد

جہلم:- تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،مجرم کے قبضہ سے مال مسروقہ بیچ کر حاصل کی گئی نقدی 25 ہزار روپے برآمد کر لی گئی،مجرم سے مزید تفتیش جاری،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رکھی جائیں گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You