جہلم

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم نے اہم کارروائی، خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے والا

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم نے اہم کارروائی، خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

تھانہ صدر پولیس کو متاثرہ خاتون کی جانب سے اطلاع موصول ہوئی کہ اس کے شوہر نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا ہے،

پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا اور واقعہ کا مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی،

پولیس کی جانب سے متاثرہ خاتون کو ہر ممکن قانونی معاونت فراہم کی جا رہی ہے،

خواتین پر تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You