جہلم

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم سے مزید تفتیش جاری،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رہیں گی، قتل جیسے سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You