جہلم

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار، بھاری مقدار

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں شراب برآمد

جہلم: تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے 71 عدد بوتلیں دیسی شراب برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج،

جہلم پولیس منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہے اور منشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گیں،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You