اہم خبریںسوہاوہ

ماحولیاتی آلودگی پر قابو پایا جا سکے، اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ ماریہ جاوید

سوہاوہ کے معروف صحافی سید علی کی خبر پر ایکشن،

وارڈ نمبر 14 نورپور سیداں کے مقام پر اے سی سوہاوہ کے حکم پر جگہ جگہ لگے گندگی کے ڈھیروں کی صفائی کا آغاز کر دیا گیا،

بہت جلد وارڈ نمبر 14 نورپور سیداں میں باقاعدہ کچرا کنڈی کے لیے جگہ بنا دی جائے گی، اے سی سوہاوہ ماریہ جاوید

اہلیانِ علاقہ خود بھی ماحول کو صاف رکھنے گندگی پھیلانے سے اجتناب برتیں تاکہ ماحولیاتی آلودگی پر قابو پایا جا سکے، اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ ماریہ جاوید

سوہاوہ: مشرف کیانی

MKB Creation

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

MKB Creation
Back to top button

I am Watching You