پنجاب

قونصل جنرل اف سری لنکا کی ڈپٹی کمانڈنٹ پاکستان نیوی احسان احمد خان سے ملاقات

قونصل جنرل اف سری لنکا کی ڈپٹی کمانڈنٹ پاکستان نیوی احسان احمد خان سے ملاقات۔

پاکستان نیول وار کالج پاکستان کی میری ٹائم سیکورٹی کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ یاسین جویا

لاہور(نمائندہ نادیہ تبسم) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق قونصل جنرل آف سری لنکا یاسین جویا کی ڈپٹی کمانڈنٹ پاکستان نیوی احسان احمد خان سے ملاقات اس موقع پر قونصل جنرل آف سری لنکا نے کہا کہ پاکستان نیول وار کالج پاکستان کی میری ٹائم سیکورٹی کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔یہ ادارہ بحری افسران کو معیاری تعلیم اور تربیت فراہم کرنے کے لیے وقف ہے، جس میں میری ٹائم سیکیورٹی اور اسٹریٹجک اسٹڈیز پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔کالج سالانہ میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپس (MARSEW) کا انعقاد کرتا ہے، جو مختلف پس منظر سے تعلق رکھنے والے شرکاء کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہوئے، میری ٹائم سیکیورٹی چیلنجز کی جامع تفہیم کو فروغ دیتے ہیں۔ملک کے سمندری احسان احمد خان کی مہمان نوازی کا بہت شکریہ ادا کرتے ہیں اور ان کی خدمات کو سراھتے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You