کرائمز
شہری کے گھر سے رقم چرانے والا شخص گرفتار، زیر حراست شخص سے مسروقہ رقم 2 لاکھ روپے برآمد

نیو ٹاؤن پولیس کی کاروائی،
شہری کے گھر سے رقم چرانے والا شخص گرفتار،
زیر حراست شخص سے مسروقہ رقم 2 لاکھ روپے برآمد،زیر حراست شخص نے گھر میں پلمبری کے کام کے دوران الماری سے رقم چرا لی تھی،
واقعہ کا مقدمہ گزشتہ ماہ درج کیا گیا تھا،
زیرحراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا،ایس پی راول محمد حسیب راجہ

رپورٹ : افتخار خٹک سے



