اہم خبریںجہلم

شہری کے ساتھ اسلحہ کے زور پر دھمکیاں دے کر زیادتی کرنے، اور نازیبا ویڈیو بنانے والے 02 ملزمان گرفتار

جہلم ایس ایچ او سوہاوہ عثمان تصدق اور ٹیم کی اہم کارروائی، شہری کے ساتھ اسلحہ کے زور پر دھمکیاں دے کر زیادتی کرنے، اور نازیبا ویڈیو بنانے والے 02 ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد

ملزمان کی شناخت صہیب اور شاہ میر کے ناموں سے ہوئی،

ملزمان نے مجھے کھلی جگہ پر لے جا کر اسلحے کے زور پر دھمکیاں دیں، زیادتی کی اور ویڈیو بھی بنائی،مدعی مقدمہ

ملزمان سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ پسٹل 30بور معہ راؤنڈز برآمد کر لیے گئے،

زیادتی جیسے واقعات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You