کرائمز

سینئر جرنلسٹ عثمان مغل کو گوشت مافیا کی جانب سے دھمکیاں دینے کی پرزور مذمت کرتے ہیں

ہمارے پیارے دوست اور بھائی، سینئر جرنلسٹ عثمان مغل کو گوشت مافیا کی جانب سے دھمکیاں دینے کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ عثمان مغل نے بیمار اور مردہ جانوروں کا گوشت شہر میں سپلائی ہونے کی نشاندہی کرکے اہم عوامی فریضہ انجام دیا ہے۔ ایسے مافیاز کے خلاف ہر شہری کو آواز اٹھانی اور متحد ہو کر کھڑا ہونا چاہیے۔
متعلقہ ادارے اور ذمہ دار افسران فوری نوٹس لیتے ہوئے دھمکیاں دینے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کریں۔ محکمہ فوڈ اور فوڈ اتھارٹی اپنی ذمہ داریاں ادا کریں اور بیمار و مردہ جانوروں کا گوشت سپلائی کرنے والے مافیا کے پورے نیٹ ورک کا خاتمہ یقینی بنائیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You