اہم خبریںسوہاوہ

سوہاوہ : کے نواحی گاؤں سگیال رحمان الحق شہید اوپن 6 کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا

سوہاوہ : کے نواحی گاؤں سگیال رحمان الحق شہید اوپن 6 کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا

سوہاوہ کے نواحی گاؤں سگیال میں رحمان الحق شہید کرکٹ اور 6 ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گے جس کے مہمان خصوصی سابقہ ایم پی اے چوہدری ندیم خادم اور غلام حیسن کیانی تھے

اس ٹورنامنٹ میں چوہدری ندیم خادم کی طرف سے 5000روپے بطور حوصلہافزائی دے گے اور غلام کیانی کی طرف سے بھی حوصلہافزائی کے لے رقم دی گئی اس ٹورنامنٹ ٹوٹل 32 ٹمیوں نے شرکت اس موقع پر رحمان الحق شہید کے بھائ کا کہنا تھا کہ یہ کرکٹ ٹورنامنٹ ہم اپنے بھائ رحمان الحق شہید کی یاد میں کروا ہے اور ہم انشاءاللہ ہر سال یہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کراتے رہے گے

رپورٹ : مشرف کیانی

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You