سوہاوہ : پٹرولنگ پوسٹ شاہ دی لس اور تھانہ سوہاوہ کی مشترکہ کاروائ
عادی ملزم منشیات فروش گرفتار اور نا جائز اسلہ بھی برآمد مقدمات درج
تفصيلات کے مطابق ایس ایس پی پٹرونگ راوپنڈی ریجن ساجد کیانی کی خصوصی ہدایات پر سب انسپکٹر سجاد حیسن کی زیر نگرانی اے ایس آئ امجد فاروق کی تھانہ سوہاوہ کے ساتھ مشترکہ کاروائ عادی ملزم منشیات فروش قاسم عباس ولد غلام عباس سے منشیات برآمد ملزم کی جامعہ تلاشی عمل لانے پر ناجائز اسلہ پستول 30بور بمعہ روند بھی برآمد کر لیے تفتيشی آفسر اے ایس آئ راجہ بابر مہناس ملزم عادی منشيات فروش ہے اور اس کے خلاف منشيات فروشی اور نا جائز اسلہ کے مقدمات درج کیے جا چکے ہیں
رپورٹ: مشرف کیانی