سوہاوہ:پٹرولنگ پولیس مسہ کسوال کی ماہ اپریل کی کارکردگی رپورٹ جاری
پٹرولنگ پولیس مسہ کسوال کی ماہ اپریل کی کارکردگی رپورٹ جاری
جس میں غیرقانونی اسلحہ سمیت چار مقدمات تھانہ سوہاوہ میں درج،اسکے علاوہ کروناواٸرس سے بچاٶ پر بھی شہریوں کوبریفنگ دی گٸی
سوہاوہ:پٹرولنگ پولیس مسہ کسوال کی ماہ اپریل کی کارکردگی رپورٹ جاری
جس میں غیرقانونی اسلحہ سمیت چار مقدمات تھانہ سوہاوہ میں درج،اسکے علاوہ کروناواٸرس سے بچاٶ پر بھی شہریوں کوبریفنگ دی گٸی.تفصیلات کیمطابق پنجاب ہاٸی وے پٹرولنگ پولیس مسہ کسوال سوہاوہ نے ماہ اپریل 2021کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔ایس پی گلفام ناصروڑاٸچ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوٸے پی ایچ پی مسہ کسوال کی کارکردگی شاندار رہی۔جس میں دوعدد مقدمات زیردفعہ ناٸن سی این ایس اے درج تھانہ سوہاوہ کرواۓ۔غیرقانونی اسلحہ کے خلاف بھی دو مقدمات درج کرواۓ۔مختلف روڈز پریوزرزکو مدد فراہم کی گٸی،کروناواٸرس سے بچاٶ کیلیے ماسک کی اہمیت اور سوشل ڈسٹنس کی شہریوں کو بریفنگ بھی دی۔
سوہاوہ:( مشرف کیانی+احسن وحید)