اہم خبریںجہلم

ریسکیو 1122 جہلم عوام کی خدمت میں 2009 سے پیش پیش ہے۔ ایمرجنسی سروس کا دائرہ

پنجاب ایمر جنسی سروس ریسکیو1122جہلم

ریسکیو 1122 جہلم عوام کی خدمت میں 2009 سے پیش پیش ہے۔ ایمرجنسی سروس کا دائرہ

پورے ضلع تک بڑھانے کے لئے پنڈ دادنخان میں سروس کا آغاز دو سال قبل ہو چکا ہے۔ اسی سلسلے میں دینہ اور سوہاوہ میں ریسکیو اسٹیشنز کا کام تعمیری مراحل میں ہے۔ اور ان کی نگرانی بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کر رہا ہے۔
تا ہم دینہ اور سوہاوہ میں سروس پہنچانے کے لئے سنٹرل اسٹیشن جہلم سے ایک ایک ایمبولینس دینہ اور سوہاوہ میں مخصوص مقامات پر موجود ھوتی ہیں اور ایمرجنسیز پر رسپانڈ کیا جا رہا ہے۔

ریسکیو 1122 عوام کا اپنا ادارہ ہے۔ہمارا مقصد عوام میں احساس تحفظ پیدا کرنا ہے۔ریسکیو کے جوان پورے جوش و جذبہ کے ساتھ ہر وقت آفات سے نبردآزما ہونے کے لیئے بھی تیار ہیں۔

رپورٹ
محسن بشیر
میڈیا کوآرڈینیٹر
ریسکیو 1122 جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You