اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی : کلر کہار موٹر وے پر موٹروے پولیس سے بدتمیزی دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں نامزد ملزمہ منہل

راولپنڈی : کلر کہار موٹر وے پر موٹروے پولیس سے بدتمیزی دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں نامزد ملزمہ منہل سلمان عدالت میں پیش

ملزمہ کی عبوری ضمانت میں 14 جون تک توسیع

عبوری ضمانت میں توسیع ایڈشینل سیشن جج خالد محمود چیمہ نے کی

ملزمہ نے یکم مئی کو کلر کہار موٹروے پر تیز رفتاری پر روکنے پر ہنگامہ کیا
موڑوے پولیس اہلکاروں کو۔گالیاں دیں دھمکیاں دیں تھیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You