اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی : نو تعینات ایس ایچ او وارث خان انسپکٹر تہذیب الحسنین کی قمار بازوں کے خلاف بڑی کاروائی

راولپنڈی : نو تعینات ایس ایچ او وارث خان انسپکٹر تہذیب الحسنین کی قمار بازوں کے خلاف بڑی کاروائی،

تاش پر جواء کھیلنے والے 06 قمار باز گرفتار،

داؤ پر لگی رقم 10500 ہزار روپے، 05 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد۔

،گرفتار ملزمان میں توصیف، حمید ، افضال، نہر وز، عرفان، فیصل، شامل ہیں،

قمار بازی دیگر معاشرتی برائیوں کی جڑ ہے قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی، ایس ایچ او وارث خان

ایس پی راول فیصل سلیم کی ایس ایچ او وارث خان اور پولیس ٹیم کو شاباش،

گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی،ایس پی راول

امن و امان کا قیام اور جرائم پیشہ عناصر کا خاتمہ اولین ترجیح ہے جس کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، ایس پی راول فیصل سلیم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You