اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی : نصیر آباد پولیس نے گاڑی چوری کی وارداتوں میں ملوث جعلی وکیل گرفتار کر لیا

راولپنڈی : نصیر آباد پولیس نے گاڑی چوری کی وارداتوں میں ملوث جعلی وکیل گرفتار کر لیا

لاکھوں روپے مالیت کی 2 چوری شدہ گاڑیاں برآمد کر لی

ملزم شفیق نے جعلی کارڈ تیار کررکھا تھا اوراپنے آپ کو وکیل ظاہر کرتا تھا،

گرفتار ملزم گاڑی چوری کے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے، پولیس

گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرارواقعی سزا دلوائی جائےگی ،ایس پی پوٹھوہار

شہریوں کی جان ومال پر حملہ کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے ،ایس پی پوٹھوہار

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You