اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی معصوم زینب کے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزمان بابر مسیح اور عدنان کو معزز

راولپنڈی معصوم زینب کے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزمان بابر مسیح اور عدنان کو معزز عدالت نے 04 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا،

معزز عدالت نے ملزمہ کویتا عرف انیقہ کو جوڈیشل کرنے کا حکم دیا، پولیس

سول لائنز پولیس نے معصوم بچی کے قتل میں ملوث ملزمان کو قانونی کاروائی کے بعد گزشتہ روز گرفتار کیا تھا، پولیس

ملزمان بابر مسیح اور عدنان نے معصوم زینب کے ساتھ زیادتی اور قتل کا اعتراف بھی کر لیا ہے، ایس پی پوٹھوہار

سی پی او محمد احسن یونس گزشتہ شب ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد فیصل کے ہمراہ زینب کے گھر گئے،

زینب کے والد کو تفتیش میں ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کیا،

زینب کے والدین نے ملزمان کی گرفتاری اور تفتیش پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا، پولیس

ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد فیصل، ایس پی پوٹھوہار سید علی، ایس ایچ او سول لائنز اور ماہر تفتیشی افسران پر مشتمل ٹیم تشکیل دی گئ ہے، سی پی او ریمانڈ جسمانی کے دوران سفاکانہ جرم کی قرارواقعی سزا دلوانے کے لئے ڈی این اے ٹیسٹ سمیت تمام قانونی تقاضے پورے کئے جائیں گے، سی پی او بچوں سے زیادتی اور قتل جیسے جرائم ناقابل برداشت ہیں، سی پی او محمد احسن یونس

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

MKB Creation

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

MKB Creation
Back to top button

I am Watching You