اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی : راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ ساڑھے 3 سالہ معصوم بچی سے زیادتی کرنے والے مجرم

راولپنڈی : راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ
ساڑھے 3 سالہ معصوم بچی سے زیادتی کرنے والے مجرم کو معزز عدالت سے عمر قید کی سزا

مجرم کو تین لاکھ روپے ہرجانے کی سزا بھی سنائی گئی،

مجرم جواد علی نے واہ کینٹ کے علاقہ میں اپنی محلے کی ساڑھے 3 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی تھی،

واقعہ کا مقدمہ اکتوبر 2021 میں تھانہ واہ کینٹ میں درج کیا گیا تھا،

پولیس نے مجرم کو گرفتار کر کے ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا،

جرم ثابت ہونے پر مجرم کو معزز عدالت سے سزا کا حکم سنایا گیا،

معصوم بچی سے زیادتی کے مجرم کو قرار واقعی سزا ملنے پر سی پی او سید خالد ہمدانی کی ایس پی پوٹھوہار اور تفتیشی و لیگل ٹیموں کو شاباش،

خواتین اور بچوں سے زیادتی ناقابل برداشت ہے، سی پی او سید خالد ہمدانی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You