
راولپنڈی : تھانہ چونترہ پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری
ناجائز اسلحہ رکھنے والے 02 ملزمان محمد حسیب اور صدام محمود گرفتار
ملزمان کے قبضہ سے 02 رپیٹر 12 بور، 1 پسٹل 9MM اور 1 رائفل 9MM معہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج
ملزمان کے خلاف کاروائی ایس ایچ او چونترہ کی سربراہی میں محمد شکیل ایس آئی اور پولیس ٹیم نے کی، پولیس جرائم پیشہ عناصر اور انکے سہولت کاروں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری رکھی جائیگی، اے ایس پی صدر
ایس پی صدر کی طرف سے اے ایس پی صدر، ایس ایچ او چونترہ اور پولیس ٹیم کو شاباش
رپورٹ: راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب