اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی : ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی احسن محمودملک نے بہو کو زیادتی

راولپنڈی : ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی احسن محمودملک نے بہو کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں سسر کو دس سال قید ایک لاکھ روپے جرمانہ اور جرمانے کی عدم ادائیگی پر چھ ماہ مزید قید کی سزا سنا دی،

ملزم سسر میر زمان خان کی بہو ثوبیہ بی بی نے تھانہ صدربیرونی میں 9 فروری 2020 کو مقدمہ درج کروایا تھا۔ ملزم بیٹے کی عدم موجودگی میں بہو کے ساتھ زیادتی کیا کرتا تھا۔
اس ظلم کے خلاف متاثرہ خاتون اپنے خاوند اور بچوں کو لے کر کرایہ کے مکان میں چلی گئی تھی ،مقدمہ کا متن ملزم نے مکان ڈھونڈ کر بہو کو پھر سے اپنی ہوس کانشانہ بنایا

عدالت نے سرکاری وکیل زوہیب نواز بوسال کے دلائل سننے کے بعد ملزم کو مزکورہ سزا سنادی

رپورٹ : افتخار خٹک سے

MKB Creation

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

MKB Creation
Back to top button

I am Watching You