جہلم

راجہ عمران ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی فوری اور بروقت کارروائی، ایمرجنسی 15 کی کال

راجہ عمران ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی فوری اور بروقت کارروائی، ایمرجنسی 15 کی کال پر فوری ریسپانس کرتے ہوئے 04 سالہ بچی کو اغواء کار کے چنگل سے بازیاب کروا لیا، ملزم گرفتار

ملزم معصوم بچی کو اغواءکر کے دریا کی جانب لے جا رہا تھا۔ اطلاع موصول ہوتے ہی تھانہ سول لائنز پولیس فوری طور پر متحرک ہوئی اور چند منٹ میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے اغواء شدہ بچی کو بازیاب کروا لیا، بچی بحفاظت لواحقین کے حوالے کر دی گئی،

شہریوں کے جان و مال اور بچوں کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ ایسے سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،ڈسٹرکٹ پولیس جہلم شہریوں کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے ہمہ وقت متحرک ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You