جہلم
راجہ اظہر اقبال ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث گرفتار ،چوری

راجہ اظہر اقبال ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث گرفتار ،چوری شدہ موٹر برآمد
تھانہ کالا گجراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے چوری شدہ موٹر مالیتی 01 لاکھ 13 ہزار روپے برآمد کر لی گئی،ملزم سے مزید تفتیش جاری،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



