جہلم

راجہ اظہر اقبال ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث لیڈی ملزمہ

راجہ اظہر اقبال ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث لیڈی ملزمہ گرفتار، مالِ مسروقہ فروخت کر کے حاصل کی گئی رقم برآمد

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ کو گرفتار کر لیا، ملزمہ کے قبضہ سے چوری شدہ مالِ مسروقہ فروخت کر کے حاصل کی گئی 04 لاکھ روپے نقد رقم برآمد کر لی،ملزمہ سے مزید تفتیش جاری،

ملزمہ کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ چوری و ڈکیتی سمیت دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا اور شہریوں کی شکایات پر فوری قانونی کارروائی کو یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You