جہلم

دینہ (ملک ندیم عباس )چیف منسٹر پنجاب کی طرف سے کھیلتا پنجاب پروگرام کے تحت اج جعفری سٹیڈیم

دینہ (ملک ندیم عباس )چیف منسٹر پنجاب کی طرف سے کھیلتا پنجاب پروگرام کے تحت اج جعفری سٹیڈیم میں کھیلوں کے افتتائی تقریب میں

بطور مہمان خصوصی حمزہ اظہر کیانی رہنما PMLN . احسان احسنadcr اور راجہ شیراز اطہر کیانی ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری PMLN یوتھ ونگ جہلم ۔نمبردار چودری ناصر اف کھائی کوٹلی ۔پروفیسر ڈاکٹر عاطف کیانی فرام UK نے خصوصی شرکتِ کی ۔تقریب میں نوجوانوں نے مختلف کھیل پیش کیے۔جس کو معززین نے یوتھ کے لیے ایک بہتر قدم قرار دیا ہے عوامی سماجی و مذہبی حلقوں نے اس عمل کو سراہا ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You