اہم خبریںجہلم

دینہ فیملی کیساتھ انگلینڈ کے شہر لندن میں مسلح ڈکیتی کی افسوس ناک واردات

جہلم : دینہ پولیس کے ھونہار اور فرض شناس آفیسر سب انسپکٹر چوھدری مختار جٹ کی ھمشیرہ اور ان کی فیملی کیساتھ انگلینڈ کے شہر لندن میں مسلح ڈکیتی کی افسوس ناک واردات۔

مسلح چاقو ملزمان نے چوھدری مختار جٹ کے بھانجے حسین چوھدری کو دوران ڈکیتی چاقوؤں کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا۔حسین چوھدری شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ھوۓ اللہ کو پیارے ھو گئے۔جبکہ ان کی بقیہ تمام فیملی کو شدید زخمی حالت میں آئی سی یو وارڈز میں ایڈمٹ کر لیا گیا ھے۔
ھم سب انسپکٹر چوھدری مختار جٹ اور ان کی فیملی کے دکھ میں برابر کے شریک ھیں۔اللہ پاک ان کی فیملی کو اس ناگہانی حادثے پر صبر کرنے کی توفیق عطا فرماۓ۔آمین۔

دعاگو۔راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You