دینہ۔محکمہ مال کے چرسی نشئی اور زانی پٹواری ذوالفقار کا ایک اور تازہ کارنامہ سامنے آ گیا۔
ڈھوک ساون راجگان کی 70 کنال شاملات زمین نوسربازوں کیساتھ ملکر فروخت کر دی۔
جن نوسربازوں نے زمین بیچی ھے اور دس لاکھ بیعانہ لیا ھے ان کے پاس موضع ساون میں ایک پیسہ بھی عین مال موجود نہیں ھے۔ذرائع
چرسی پٹواری نے ایاز اور مدثر نامی چھوکرے اپنے دفتر میں رکھے ھوۓ ھیں جو ھر وقت جعل سازی اور سرکاری ریکارڈ میں ردوبدل کرتے رھتے ھیں۔اھل علاقہ
دونوں نوسربازوں نے جعل سازی سے پہلے روپڑ گاؤں کی زمین ھتھیانے کی کوشش کی۔پھر رامدیال گاؤں کی۔اور اب ڈھوک ساون کی شاملاتی زمین ھڑپ کرنا چاھتے ھیں۔اس گھناؤنے مقصد کیلئیے ان دونوں نے چرسی پٹواری ذوالفقار کو ساتھ ملا کر ایک پارٹی سے دس لاکھ بیعانہ بھی لے لیا ھے۔اھل علاقہ کی دھائی۔
نوسربازی کی اس واردات میں ایاز محمود ولد قاری محمد سعید ساکن ڈھوک ساون۔مدثر ولد سلطان ساکن رامدیال۔آصف ولد عظیم ساکن ڈھوک ساون۔اور امین ولد اللہ دتہ ساکن سوھن شامل ھیں۔
ڈپٹی کمشنر جھلم اور اسسٹنٹ کمشنر دینہ ھمارے ساتھ ھونیوالی زیادتی کا فوری نوٹس لیکر انصاف کے تقاضے پورے کریں۔اھلیان ڈھوک ساون
رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو پنجاب