جہلم

جہلم ۔آل پاکستان لمبردار ایسوسی ایشن کا مختصر تنظیمی اجلاس

جہلم ۔آل پاکستان لمبردار ایسوسی ایشن کا مختصر تنظیمی اجلاس۔

نئے منتخب ھونے والے لمبردار مہر چوہدری راشد جٹ کو خوش امدید کہا گیا۔

آل پاکستان لمبردار ایسوسی ایشن اے آر گورائیہ گروپ کے صوبائی صدر پنجاب لمبردار راجہ سرفراز کیانی نے جہلم شہر کے مضافاتی علاقے موضع لوٹا سے نئے منتخب والے لمبردار مہر چوہدری راشد جٹ کو مبارکباد دینے کیلئیے ان کے ڈیرے پر ہمراہ لمبردار پنڈ جاٹہ چوہدری ذوالفقار نائب صدر تحصیل دینہ، چوہدری سلطان صدر تحصیل جہلم ،عبداللہ ستار سینئیر نائب صدر جہلم ،لمبردار سپورٹر فورس یوتھ ونگ کے صدر ڈسٹرکٹ جہلم چوہدری شاہ میر ،نائب صدر چوہدری حسن ،صدر تحصیل جہلم عثمان علی ،ڈیرہ لمردار مہر راشد میں ایک چھوٹی مگر پروقار تقریب کا اہتمام کیا،
لمبردار مہر راشد کی جانب سے تمام مہمانوں کو نہ صرف یہ کہ خوش آمدید کہا گیا بلکہ شاندار ضیافت و مرغن غذاؤں سے مہمانوں کی تواضع کی گئی۔
اس موقع پر بی بی سی اردو کے بیورو چیف پنجاب راجہ فیصل کیانی نے آل پاکستان لمبردار ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر پنجاب لمبردار راجہ سرفراز کیانی کا ایک مختصر انٹرویو بھی ریکارڈ کیا جو ناظرین کے پیش خدمت ھے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You