اہم خبریںجہلم

جہلم :ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر کی زیر صدارت کارپوریٹ سماجی ذمداری کے حوالے سے

جہلم :ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر کی زیر صدارت کارپوریٹ سماجی ذمداری کے حوالے سے پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے افسران کے ہمراہ اجلاس منعقد کیا گیا

جس میں راٹھیاں تا جہلم سٹی پودے لگانے، واٹر فلر کے پلانٹ نسب کرنے اور شہر کی خوبصورتی کے دیگر پروجیکٹس بارے بات چیت کی گئی، ڈی سی جہلم راؤ پرویز اختر نے بتایا ہے کہ اربن پلانٹیشن کے لئے شہر کی میں شاہراوں پر پودے لگانے کے ساتھ ساتھ صفائی کے انتظامات مکمل کیے جایں گے،

جبکہ بہاریہ شجرکاری مہم کے تحت پودے لگانے کی تقریبات محکمہ جنگلات جہلم کے ساتھ بھی جاری ہیں، انہوں نے بتایا ہے کہ جشن بہاراں جہلم کے موقع پر پھولوں کی نمائش کا بھی انعقاد کیا جا رہا ہے۔اس موقع پر اے ڈی سی جی عمر افتخار شیرازی، سماجی کارکن فرخت ضیاء کمال،سی ااو ایم سی جہلم انعام الرحیم اور دیگر افسران موجود تھے۔

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You