اہم خبریںجہلم

جہلم : چوکی سٹی دینہ شکیل احمد ASI نے اہم کاروائ کرتے ہوۓ جہلم کے معروف نوسرباز گروپ

جہلم : چوکی سٹی دینہ شکیل احمد ASI نے اہم کاروائ کرتے ہوۓ جہلم کے معروف نوسرباز گروپ

اہم رکن کے خلاف 406 کا مقدمہ درج کرتے ہوۓ رفاقت حسین سکنہ مدنیہ سٹریٹ دینہ اور محمد عثمان سکنہ ریخانہ منڈا دینہ کو گرفتار کیا اور ملزمان سے ایک عدد گاڑی مالیتی 36 لاکھ برآمد کی اور ملزمان کو تفتیش مکمل کرتے ہوۓ جیل بند کروا دیا میڈیا سے بات کرتے ہوۓ شکیل احمد ASI نے کہا میری کوشش ہو گی ایسے مجرموں کے خلاف گھیراتنگ کرکے رکھوں اور اپنے فرائض کو اچھے طرح انجام دوں اور میرے پاس آنے والے سائلین کو انصاف دے سکوں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You