سوہاوہ

جہلم پولیس کی مؤثر پیٹرولنگ اور اسنیپ چیکنگ کے دوران اہم کارروائی،EPP ایپ کی مدد سے اغواء

*جہلم پولیس کی مؤثر پیٹرولنگ اور اسنیپ چیکنگ کے دوران اہم کارروائی،EPP ایپ کی مدد سے اغواء کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار*

جہلم پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر اور اشتہاری مجرمان کے خلاف مؤثر پیٹرولنگ اور اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے،اسی سلسلے میں EPP ایپ کی مدد سے اغواء کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا گیا،

گرفتار اشتہاری مجرم تھانہ صادق آباد، ضلع راولپنڈی پولیس کو اغواء کے مقدمہ میں مطلوب تھا،

*مؤثر پیٹرولنگ اور اسنیپ چیکنگ جرائم کی روک تھام، مشکوک عناصر کی بروقت نشاندہی اور اشتہاری مجرمان کی گرفتاری میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر انداز میں جاری رکھی جائیں گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری*

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You